نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مغربی طاقتیں بہت زیادہ فکر مند ہیں اور انہوں نے بارہا شام اور روس پر حلب شہر میں عام شہریوں کے قتل عام کا الزام عائد کیا ہے اور دعوی کیا ہے کہ حلب میں شام کی فوج کی فتوحات سے پناہ گزینوں کی نئی لہر شروع ہو جائے گی۔
ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ شام کی فوج اب ایران اور روس کی حمایت سے ادلب صوبے پر حملے کی تی ...
مغربی ممالک حلب کے موجوہ معاملے میں اپنی حیثیت باقی رکھنے کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہیں۔
3- مشرقی حلب میں ناظرین کو بھیجنے سے پیدا ہونے والے خطروں میں ایک خطرہ اقوام متحدہ کے ناظرین کی شکل میں جاسوسوں کو بھیجنا ہے۔ تجربات سے پتا چلتا ہے کہ سیکورٹی کونسل یا اقوام متحدہ کی نیابت میں اقوام م ...
مغربی علاقوں پر شام کی حکومت کا کنٹرول تھا جبکہ مشرقی علاقے دہشت گردوں کے قبضے میں تھے۔
در ایں اثن حلب کے العزیزیہ اسکوائر سے کچھ ہی فاصلے پر ایک بم دھماکے کی بھی اطلاع ہے تاہم اس بم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ یاد رہے کہ شام کے حلب شہر میں کرسمس کا جشن ایسی حالت میں منانے کی تیاری ...
مغربی اور عرب فریق زیادہ خوش نہیں ہوئے اور اس موضوع نے ان کو بہت زیادہ تشویش میں مبتلا کر دیا تھا۔
اس واقعے کا ایک ہدف، شام کے حلب شہر کی کامیابی پر پردہ ڈالنا بھی ہو سکتا ہے۔ حلب کی کامیابی شامی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی بہت بڑی کامیابی سمجھی جاتی ہے جس کے بعد مغربی اور عرب ذرائع ابلاغ نے ...
مغربی ممالک امریکا، برطانیہ اور فرانس کی بڑی بھیانک سازش کا نشانہ بنا ہے۔
ان ممالک نے طاقت کے زور پر شام کی بشار اسد حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی اور ساری دنیا سے دہشت گردوں کو شام میں جمع کر دیا لیکن شامی عوام اور حکومت نے مل کر اس سازش کا مقابلہ کیا اور آج حالات یہ ہیں کہ شدت پسند تنظیموں کو مس ...
مغربی میڈیا اسلام کو داعش سے جوڑ کر اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض مغربی میڈیا داعش کا نام لینے کے لئے دولت اسلامیہ، سخت گیر اسلام اور شدت پسند اسلامی گروہ اور اسلامی دہشت گردی جیسی اصطلاحات کا استعمال کرتے ہیں جس سے اسلام کے خلاف سازش کا پتا چلتا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے س ...
مغربی ذرائع ابلاغ نے حلب کی داستان کو اسی گھسے پٹے مرحلے میں داخل کر دیا ہے، کہا کہ حلب کے تکفیریوں کو اعتدال پسند باغی قرار دیا گیا لیکن حملہ آوروں یعنی مزاحمت کاروں کو صرب قاتلوں سے تشبیہ دی۔
انہون نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شام کی فوج کی مدد کو جانے والے حزب اللہ کے جیالے، میدان جنگ میں سے بہتر ثاب ...
مغربی حکومتوں کے پاس دہشت گردوں کے قبضے میں باقی بچے علاقوں میں موجود عناصر کی حمایت جاری رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے کیونکہ یہ گروہ داعش، نصرہ فرنٹ اور احرار الشام کے عناصر پر مشتمل ہے جن کو سیکورٹی کونسل اور اقوام متحدہ نے بلیک لسٹ کر رکھا ہے۔
مغربی دمشق کے وادی بردہ علاقے میں گزشتہ آٹھ دنوں سے پانی کی سپلائی کاٹ رکھی ہے اور اس علاقے کے باشندوں کو حکومت ٹینکروں کے ذریعے پانی کی سپلائی کر رہی ہے۔